فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

بحرین کی جمعیت الوفاق نے کھا ہےکہ آل خلیفہ بدستور زھریلی گيسوں کا استعمال کررھی ہے۔

جمعیت الوفاق نے آل خلیفہ کی اس تشدد آمیز پالیسی کی مذمت کی۔ لوء لوء ٹی وی نے انکشاف کیا ہے کہ آل خلیفہ نے اپنے مغربی حامیوں سے زھریلی گيس کے بم اور عوام کو قتل کرنے کے ساز وسامان خریدے ہیں۔
اس تنظیم نے کھا کہ جن پیسوں سے یہ مھلک ساز وسامان خریدے جارھے ہیں عوام کا پیسہ ہے اور اسے عوام کے قتل عام کے لئے استعمال کیا جارھا ہے۔
جمعیت الوفاق نے کھا ہے کہ عالمی برادری کو بحرینی عوام کے بارے میں اپنی ذمہ داری پر عمل کرنا چاھیئے۔
 

Add comment


Security code
Refresh