فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

لبنان کے دارالحکومت بیروت کے علاقے ضاحیہ کے دھشتگردانہ دھماکوں کا عامل گذشتہ روز لبنان و شام کی سرحد کے

 قریب ھلاک ھوگیا ہے۔
 العالم کی رپورٹ کے مطابق المنار ویب سائٹ میں آیا ہے کہ لبنان کے سیکورٹی ذرائع سے حاصلہ معلومات کی بناپر بیروت کے مضافات میں دھشتگردانہ دھماکوں کا اھم ملزم عمر الاطرش گذشتہ روز اپنے تین ساتھیوں کے ساتھ لبنان و شام کے سرحدی علاقے میں راکٹ حملے میں ھلاک ھوگیا ہے۔
 اس رپورٹ کے مطابق عمر الاطرش بیروت کر مضافات میں لبنان کی سیکورٹی فورسز پر ھونے والے بم دھماکوں کا اصلی ماسٹر مائنڈ تھا۔ اس بم دھماکوں کئی لبنانی سیکورٹی اھل کار ھلاک ھوئے تھے۔
 

Add comment


Security code
Refresh