فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے انتھا پسند صھیونی خاخام عوفادیا یوسف کی موت پر فلسطین کی

 خود مختار انتظامیہ کے سربراہ کے تعزیتی پیغام کی شدید مذمت کی ہے۔
تحریک حماس کے اعلیٰ عھدےدار صلاح البردویل نے آج فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس کے اس اقدام پر نھایت افسوس کا اظھار کیا ہے اور کھا ہے کہ محمود عباس کو یہ حق حاصل نھیں ہے کہ وہ ملت فلسطین کے نمائندے کی حیثیت سے اس قسم کا خود سرانہ فعل انجام دیں اور ملت فلسطین کا نام لے کر صھیونی دشمن کو تعزیت پیش کریں۔
تحریک حماس کے اعلیٰ عھدے دار نے کھا کہ صھیونی خاخام ایک انتھا پسند شخص ہے جس کے ھاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگین ہیں اور اس انتھا پسند صھیونی دشمن نے ملت فلسطین کے لئے ھمیشہ موت اور نابودی کی آرزو کی ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh