فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

تکفیری دھشت گرد انسانی قلوب کو اپنے خونخوار منہ سے ٹکڑے ٹکڑے کردیتے ہیں۔

بلغارستان کے ایک صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں حکومت کے خلاف برسرپیکار انسان ظلم کی انتھائی حدوں تک پھنچ گئے ہیں۔
صحافی کے بیان کے مطابق تکفیری گروہ کے دھشت گرد لوگوں کو صرف قتل کرنے پر اکتفا نھیں کرتے بلکہ مقتولین کے دلوں کو نکال کر اپنے دانتوں سے ٹکڑے ٹکڑے کردیتے ہیں۔
صحافی کے مطابق جب اس نے النصرہ گروپ سے جنگ کے بارے میں سوال کیا تو ان دھشت گردوں کا کھنا تھا کہ ھم جھاد کررھے ہیں اور اسلام کی خدمت سرانجام دے رھے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh