فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

صھیونی ذرائع نے شدت پسند یھودی خاخام عوفا دیا یوسف کے مرنے کی خبر دی ہے۔

 صھیونی خبر رساں ادارے نے خبر دی ہے کہ معروف یھودی خاخام اور یھودی آرتھوڈوکس فرقے کے رھنما عوفا دیا 93 سال کی عمر میں آج مقامی اسپتال میں موت واقع ھو گئی۔
 عوفادیا یوسف 1973 سے 1983 تک یھودیوں کے سب سے بڑے منصب کا حامل رھا اور اپنے فتنہ انگیز بیانات اور یھودی پرستی میں کافی مشھور رھا۔
 اس یھودی خاخام نے سن 2001 میں عرب قوم کی نابودی کا حکم دیا تھا اور کھا تھا کہ ان عربوں کو میزائیل کے ذریعے نابود کر دینا چاھئے۔
اس کا کھنا تھا کہ عرب دنیا میں درندہ اور موزی حیوانات کی مانند ہیں۔ سن 2010 میں یروشیلم پوسٹ کو دیئے گئے انٹرویو دیتے ھوئے کھا تھا کہ غیر یھودی یھودیوں کے نوکر ہیں اور انکو صٓرف یھودیوں کی خدمت کے لئے پیدا کیا گیا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh