تکفیری مفتیوں نے فتوی دیا ہے کہ 14 سے 18 سال کے درمیان لڑکیاں شام میں جاکر جھاد النکاح کریں اور جنت کمائیں۔
جنت کمانے کے لئے جاکر عزت لٹانے اور پیٹ میں درجنوں مردوں کی اولاد لے کر درجنوں دھشت گردوں کی درندگی کا شکار ھوکر سعودی عرب اور تیونس لوٹنے والی لڑکیوں کی دل دوز داستانیں ذرائع ابلاغ میں بوفور پائی جاتی ہیں۔