پاکستان کے سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کھا ہے کہ پاکستانی حکومت کو طالبان دھشت گرد تنظیم کے کمانڈر ملا برادر کو چھوڑنے کا
تخفہ چرچ پر حملے کی صورت میں ملا ہے۔
رحمان ملک نے کھا کہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات ناکام بنانے اور ملک کا امیچ خراب کرنے کی سازش کی جارھی ہے۔
رحمان ملک نے کھا کہ ملا برادر کو چھوڑنے کا تحفہ چرچ پر حملے کی صورت میں ملا، دھشت گرد تنطیم لشکر جھنگوی سے مقابلے کا وقت آگیا۔انھوںنے کھا کہ دھشت گردوں کے ساتھ نرمی ملک و قوم کے لئے مھنگی پڑےگی۔