www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

سعودي عرب نے شام کے خلاف فوجي کاروائي کے لئے اسرائيل اور امريکہ کو مالي تعاون کي پيشکش کي ہے۔

اس بات کا انکشاف نيو مڈل ايسٹ نيوز ايجنسي نے اپني ايک رپورٹ ميں کيا ہے۔
رپورٹ ميں کھا گيا ہے کہ سعودي عرب کي حکومت نے امريکہ اور اسرائيل کو شام کے خلاف حملے کي ترغيب دلانے کے لئے دو سو ارب ڈالر کي مدد کي پيشکش کي ہے۔ رپورٹ ميں کھا گيا ہے کہ دوسوارب ڈالر کي يہ پيشکش، اس مالياتي امداد کے علاوہ ہے جو سعودي عرب گزشتہ ماہ کے دوران شام ميں لڑنے والے باغي گروھوں اور تکفيري عناصر کو فراھم کرچکا ہے۔
سعودي عرب شام کے خلاف لڑنےوالے دھشتگرد گروھوں کو مالي و اسلحہ جاتي امداد فراھم کرنے اور تربيتي اخراجات برداشت کرنے والا اھم ملک ہے۔
شام ميں مارچ دوھزار گيارہ سے بدامني کا سلسلہ جاري ہے اور غير ملکي حمايت يافتہ دھشتگرد گروپ صدر بشاراسد کي حکومت کو ختم کرنے کے لئے عام شھريوں اور سرکاري اھلکاروں پر حملے کررھے ہيں۔
 

Add comment


Security code
Refresh