پریس ٹی وی کے مطابق امریکہ کینیا سمیت مختلف افریقی ملکوں پر حملے کرنے کی تیاریاں کررھا ہے۔
امریکی فوج کے ایک سابق جنرل پیٹر چیاریلی نے کھا ہےکہ امریکی صومالیہ کے الشباب گروہ کے ٹھکانوں پرحملے کرنا چاھتا ہے۔
امریکی جنرل نے کھا کہ اس مھم کے لئے انٹلجنس جمع کیا جارھا ہے۔ انھوں نے یہ نھیں بتایا کہ امریکہ کس طرح سے کینیا اور دیگر افریقی ملکوں میں بعض علاقوں پرحملے کرے گا۔
ادھر کینین سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائيل نے دھشتگردوں سے مقابلے کے لئے اپنے اسپیشل فورس کا ایک یونٹ بھیجا ہے۔