قطرکے امیر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ھوگئے ہیں اور ان کے سر ميں شدید چوٹ آئی ہے۔
قطرکے امیرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ھوگئے ہیں ان کے سر ميں چوٹ آئی ہے۔ اخبار کے مطابق قطر کے امیر کو ایک خصوصی اسپتال میں انتھائی نگھداشت کے وارڈ میں داخل کیا گیا ہے۔
ابھی تک اس خبر کی کسی اور ذرائع سے تائید نھیں ھوئی ہے، قطر میں در پردہ قدرت کی جنگ جاری ہے اور قدرت کی اس جنگ میں سابق امیر حمد بن خلیفہ آل ثانی اور قطر کے وزير اعظم اقتدار سے الگ ھوچکے ہیں ان دونوں نے شام کے بحران میں کلیدی کردار ادا کیا تھا اور شام کے صدر شار اسد کو برطرف کرانے کے بجائے خود ھی اقتدار سے منہ ھاتھ دھو بیٹھے۔