www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

شام میں سرگرم عمل تکفیری دھشتگردوں نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے مرکزی صوبے حمص کے تین مختلف علاقوں میں علویوں کا قتل عام کیا ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق تکفیری گروہ جبھۃ النصرۃ نے ایک ویڈیو جاری کرکے کھا ہے کہ انھوں نے گذشتہ پانچ دنوں میں صوبہ حمص میں دسیوں علویوں کا قتل عام کیا ہے۔
اس ویڈیو میں کھا گیا ہے کہ تین علویوں کو قتل کیا گيا ہے۔ تکفیری دھشتگردوں کےھاتھوں مارے جانے والے افراد میں زیادہ تر خواتين اور بچے ہیں۔
واضح رھے شام میں سرگرم عمل تکفیری دھشتگردوں کو سب سے زیادہ سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh