www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اخضر ابراھیمی آج روس کے دورے پر ماسکو پھنچے ہیں۔

وہ اپنے اس دورے میں روس میں جی 20 کے سربراھی اجلاس کے موقع پر ھونے والی مختلف ملاقاتوں میں بحران شام کے بارے میں تبادلۂ خیال کریں گے۔
اس سے قبل روس کے وزیر خارجہ سر گئی لاوروف نے کھا تھا کہ شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اخضر ابراھیمی سینٹ پٹرز برگ میں جی 20 کے سربراھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
 

Add comment


Security code
Refresh