www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے خارجہ امور میں پاکستان کےوزیر اعظم کے مشیر سرتاج عزیز سے ٹیلیفونی گفتگو میں

 عالم اسلام اور علاقائي مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
 محمد جواد ظریف نے اس گفتگو میں شام میں کیمیاوی ھتھیاروں کے استعمال کی مذمت کرتےھوئے کھا کہ شام کا بحران پرامن طریقوں سےحل ھونا چاھیے۔
محمد جواد ظریف نے کھا کہ شام کے خلاف طاقت کا استعمال بحران اور عدم استحکام میں شدت آنے کا سبب بنے گا اور اس سے علاقے میں انتھا پسندی میں اضافہ ھی ھوگا۔ انھوں نے شام کے خلاف امریکہ کے جارحانہ عزائم کی مذمت کی۔
اس گفتگو میں سرتاج عزیز نے علاقائي اور بین الاقوامی مسائل اور دوطرفہ تعاون کے بارے میں صلاح و مشوروں کے جاری رھنے کی اھمیت پر تاکید کی۔
 

Add comment


Security code
Refresh