ادھر امریکی حکام اور انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن سیٹیلائيٹ آرگنائزیشن نے ایران کے ساتھ چینلوں کی نشریات پر پابندی کے مسئلے پر ایران کے
ساتھ گفتگو کرنے پر آمادگي ظاھر کی ہے۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئي ٹی ایس او نے انٹل سیٹ سے ایرانی چینلوں کی نشریات جاری رکھنے کی سفارش کی تھی۔
قابل ذکرہے انٹل سیٹ نے کھا ہے کہ امریکی وزارت خزانہ کی ھدایت پر اس نے ایرانی چینلوں پر پابندی لگائي ہے۔
واضح رھے یوٹل سیٹ نے بھی صھیونی حکومت اور یورپی یونین کے ایما پر ایرانی چینلوں پرپابندی لگا رکھی ہے۔