www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ھندوستان کے وزیر داخلہ سشیل کمارشنڈے کا کھنا ہے کہ مان سون بارشوں سے ریاست اتراکھنڈ میں اب تک 900 افرادھلاک ھوچکے ہیں

 جبکہ ھلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
ممبئی میں صحافیوں سے گفتگو میں ھندوستانی وزیر داخلہ کا کھنا تھاکہ بڑی تعدادمیں ھلاکتوں کی اصل وجہ بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ ہے۔
واضح رھے کہ اس سے قبل ھندوستان کے قدرتی آفات کے وزیر یش پال آریا نے چند روز قبل نیوز کانفرنس میں کھاتھا کہ ھندوستان کی ریاست اترا کھنڈ میں گزشتہ ایک ھفتے کے دوران آنے والے سیلاب میں کم از کم پانچ ھزار افراد اپنی جانوں سے ھاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
جبکہ بعض ذرائع کا کھنا ہے کہ دس ھزار افراد ھلاک ھوئے ہیں اورھزاروں افرادتاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh