www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کھا ہے کہ صھیونی حکومت اور اسکے ایجنٹوں کے خلاف جدوجھدجاری رھے گي۔شیخ نعیم قاسم نے کھا کہ

 جب تک ساری مقبوضہ زمینیں آزاد نھیں ھوجاتیں صھیونی حکومت کے خلاف جدوجھد جاری رھے گي۔
انھوں نے کھا کہ حزب اللہ کی طاقت میں اضافہ ھورھا ہے اور حزب اللہ ھمیشہ صھیونی حکومت کی گھات میں بیٹھی ہے۔ شیخ نعیم قاسم نے ان لوگوں سے مخاطب ھوکر کہ جو صھیونی حکومت کے خلاف مزاحمت کے خاتمے کےخواھاں ہيں کھاکہ لبنان کو ھمہ وقت صھیونی حکومت کی جانب سے خطرے لاحق ہیں۔
انھوں نے کھا کہ حزب اللہ سیاسی میدان میں کامیابیاں حاصل کرنے کی غرض سے کسی پارٹی کو سیاسی سین سے ھٹانا نھيں چاھتی بلکہ قومی مشارکت پر یقین رکھتی ہے اور اس ھدف کو پانے کےلئے بھر پورکوشش کرے گي۔
 

Add comment


Security code
Refresh