- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 249
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں اس ملک کے ابھا اور ملک خالد ھوائی اڈوں میں سعودی ٹھکانوں پر بمباری کی گئی ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 230
یمن عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے عمان میں امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے بارے میں رپورٹوں کو مسترد کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ سارے رابطے عمان کے واسطے سے ہوئے ہیں۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 231
صدر روحانی نے زور دے کر کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر ہرگز دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے اور اسے محفوظ رکھنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ امریکہ پابندیاں ختم کرے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 256
مقبوضہ بیت المقدس سے شائع ہونے والے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ وزیر اعظم اور موجودہ اور سابق وزیر جنگ کو عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے حراست میں لیے جانے کا حکم مل سکتا ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 237
سیستان و بلوچستان کے سراوان علاقے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایک گاڑی پر ایک دھشت گرد گروہ کے افراد نے حملہ کیا ہے۔