فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

49816
ھندوستان کی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کے لئے انتخابی مہم میں تیزی آگئی ہے۔

47209
اسرائیل نے فلسطینی کاز سے غداری کرنے والے عرب حکمرانوں کو سالانہ صھیون ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔

45011
لاھور میں سابق وزیر ا‏عظم نواز شریف کی بینی مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن صفدر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

45574
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے مغرب بالخصوص امریکا کو اسلام دشمن تکفیری دہشت گرد گروہوں کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔

47565
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے قومی اتحاد کی راہ میں روڑے اٹکانے اور بیرونی دباؤ سے مقصد کے حصول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔