www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ترکی میں خواتین ھنرمندوں، آرٹسٹوں، یونیورسٹی پروفیسروں اور سیاسی شخصیتوں نے حکومت سے حجاب پر پابندی کو ختم کرنے سے مطالبہ کیا ہے۔

ان خواتین نے ایک بیان جاری کرکے حکومت سے کھا ہے کہ بے انصافی کا خاتمہ کرے اور سرکاری اور نجی سیکٹر میں حجاب اسلامی پر لاگو پابندیاں ھٹادے۔
اس بیان میں کھا گيا ہے کہ باپردہ خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم اور ملازمت میں رکاوٹی پیدا کرنا امتیازی رویہ اور بے انصافی ہے۔
ترکی میں گرچہ اسلام پسند پارٹی کو برسرکار آئے دس برسوں سے زیادہ ھورھا ہے لیکن سرکاری اداروں میں بدستور پردے پر پابندی ہے۔
  

Add comment


Security code
Refresh