www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

403442
ھرواجب عمل کچھ خاص نتائج و برکات کا حامل ھوتا ہے۔ مگر نماز کے کچھ ایسے انوکھے اثرات ہیں جو ھماری دنیوی او اخروی زندگی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔
درج ذیل سطروں میں احادیث معصومین علیھم السلام سے ماخوذ نماز اول وقت کے فوائد پیش خدمت ہیں:
۱۔ اول وقت نماز سے عمر میں اضافہ ھوتا ہے۔
۲۔ اول وقت نماز سے انسان کا چھرہ نورانی ھوتا ہے۔
۳۔ اول وقت نماز سے حاجتیں برآوردہ ھوتی ہیں۔
۵۔ اول وقت نماز سے انسان کبھی پیاسا دنیا سے رخصت نھیں ھوتا۔
۶۔ اول وقت نماز سے جان با آسانی نکل جاتی ہے۔
۷۔ اول وقت نماز سے منکر و نکیر کے سوال آسان ھو جاتے ہیں۔
۸۔ اول وقت نماز سے انسان کو جنت نصیب ھوتی ہے۔
۹۔ اول وقت نماز سے انسان کو شفاعت پیغمبر نصیب ھوتی ہے۔
حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ و سلم ایک حدیث میں ارشاد فرماتے ہیں:انسان کی دینداری کے لئے یھی کافی ہے کہ وہ نماز کے اوقات کو اھمیت دے۔

Add comment


Security code
Refresh