انسان ایک صفر کی مانند ہے،وہ عدد تبھی بنتا ہے جب وہ اللہ تعالیٰ کی اکائی سے جڑ جاتا ہے۔جتنا وہ کائنات کی واحد اکائی اللہ سے جڑتا ہے اتنا ھی اسکی قدر و منزلت میں اضافہ ھوتا چلا جاتا ہے۔
جو اس بات کو درک کرچکے ہیں وہ کسی بھی حال میں ھوں،اسے کبھی فراموش نھیں کرتے۔
جھاں بھی رھنا اسے یاد رکھنا!
- Details
- Written by admin
- Category: شرعی مسائل
- Hits: 1667