www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

300526

حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کا شمار چودہ معصومین اور اولیاء الھی میں ھوتا ہے۔ قرآن کریم میں خداوند متعال نے اھلبیت اطھار علیھم السلام کی شان میں بھت سی آیات نازل فرمائی ہیں جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور جناب خدیجہ الکبریٰ سلام اللہ علیھاکی اکلوتی بیٹی تھیں، حضرت امام علی علیہ السلام کی رفیقہ حیات اور امام حسن و امام حسین علیھما السلام جناب زینب اور ام کلثوم کی مادر گرامی اور نو اماموں کی جدہ ماجدہ تھیں،

حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا اور نماز کے زیر عنوان ایام فاطمیہ(س) میں کی گئی شھید امام موسی صدر کی ایک تقریر کا ترجمہ پیش خدمت ہے:

جنب البقیع میں سب سے پھلے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مخلص صحابی اور حضرت علی ابن ابیطالب علیھم السلام کے قریبی ساتھی اور دوست "جناب عثمان بن مظعون" دفنائے گئے

حضرت فاطمہ زھرا (س) نے فرمایا: "جس وقت سورہ نور کی ۶۴ویں آیت " لاتجعلوا دعاء الرسول بینکم کدعاء بعضکم بعضاً" نازل ھوئی