www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

800539
مرتضٰی مطھری 3 فروری 1920ء بمطابق 12 جمادی الاول 1338 ھ مطابق 13 بھمن 1299 شمسی کو فریمان گاوں کے ایک علمی و مذھبی گھرانے میں پیدا ھوئے۔ ان کے والد شیخ محمد حسین اس گاوں کی مشھور مذھبی شخصیات میں سے تھے۔

303332
استاد شھید مطھری 13 بھمن 1298 ھجری شمسی مطابق 12 جمادی الاول 1338ھجری قمری کو قریہ فریمان کے ایک روحانی خانوادہ میں پیدا ھوۓ جو اس وقت منطقہ میں تبدیل ھوگیا ہے یہ مشھد مقدس سے 75 کلو میٹرپر واقع ہے-