فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 04 December 2024

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

"وعداللّٰہ المؤمنین والمومنٰت جنّٰت تجری من تحتھا الانھار خٰلدین فیھا "اللہ نے مومن مردوں اور مومن عورتوں سے ان باغات کا وعدہ کیا ہے جن کے نیچے نھریں جاری ھوں گی ۔یہ ان میں ھمیشہ رھنے والے ہیں ۔

سوال:شیعوں کے شیخ، حرعاملی کھتے ہیں :" تمام مخلوقات کا حساب شیعوں کے اماموں کے پاس پھنچے گا۔(کتاب الفصول المھمہ فی اصول الائمہ، ج ۱،ص ۴۴۶)

جواب:امام، پیغمبر صلی الله علیہ وآله وسلم کا جانشین هے،اور جو فرائض اور ذمه داریاں پیغمبر (ص) پر هوتی هیں (وحی حاصل کرنے کے علاوه) وهی ذمه داریاں امام کے لئے بھی هوتی هیں ـ

مختصر جواب:قرآنی آیات، روایات اور عقلی دلائل اس بات پر اتفاق رکھتے ھیں، کھ جب انسان جنت یا جھنم میں چلے جائیں گئے تو پھر دوباره موت نھیں ھوگی۔