www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

انسان کے اختلافات ،جو اتحاد واتفاق کے رشتہ کوتودیتے ہیں اور اجتماعی نظام کو درھم برھم کر دیتے ہیں ،دوقسم کے ہیں :
١

مختلف انسانی معاشروں میں موجود ھر روش میں کچھ اسرار پوشیدہ ھوتے ہیں، اگر وہ اسرار عام لوگوں پر ظاھر ھوجائیں، تو معاشرے کو چلانے والے حکام اور ان کی شھوانی خواھشات متاثر ھوتی

دین مقدس اسلام،ایک مکمل اجتماعی طریقہ ہے ،اور واضح ہے کہ ایک معاشرے کی مکمل سعادت اور سب سے بڑی آرزو یہ ھوتی ہے کہ اس کی ضروریات زندگی پوری ھوں اور زندگی کو لاحق