- Details
- Written by admin
- Category: حضرت آدم (ع) کا واقعہ
- Hits: 517
توبہ كے لئے جو كلمات خدا نے آدم عليہ السلام كو تعليم فرمائے تھے اس سلسلے ميں مفسرين كے درميان اختلاف ہے مشہور ہے كہ وہ جملے يہ تھے:
- Details
- Written by admin
- Category: حضرت آدم (ع) کا واقعہ
- Hits: 523
خدا كى خواھش يہ تھى كہ روئے زمين پر ايك ايسا موجود خلق فرمائے جواس كا نمائندہ ہو ،اس كے صفات، صفات خداوندى كا پرتوہوں اور اس كا مرتبہ ومقام فرشتوںسے بالا ترہو، خدا كى خواہش اور ارادہ يہ تھا كہ سارى زمين اور اس كى نعمتيں ،تمام قوتيں ،سب خزانے ،تمام كانيں اور سارے وسائل بھى اس كے سپرد كردئے جائيں، ضرورى ہے كہ سارى زمين اور اس كى
- Details
- Written by admin
- Category: حضرت آدم (ع) کا واقعہ
- Hits: 536
پروردگار كے لطف وكرم سے آدم حقائق عالم كے ادراك كى كافى استعدادركھتے تھے خدا نے ان كى اس استعداد كو فعليت كے درجے تك پہنچا يا اور قرآن كے ارشاد كے مطابق آدم كو تمام اسما ء (عالم وجود كے حقائق واسرار )كى تعليم دى گئي_( سورہ بقرہ آيت31)( مفسرين نے اگر چہ ''علم اسماء كى تفسير ميںقسم قسم كے بيانات ديئے ہيں ليكن مسلم ہے كہ آدم كو
- Details
- Written by admin
- Category: حضرت آدم (ع) کا واقعہ
- Hits: 533
فرشتوں نے حقيقت كا ادراك كرنے كے لئے نہ كہ اعتراض كى غرض سے عرض كيا :''كيا زمين ميں اسے جانشين قرار دے گا جو فساد كرے گا اور خون بہا ئے گا۔ جب كہ ہم تيرى عبادت كرتے ہيں ،تيرى تسبيح وحمد كرتے ہيں اور جس چيز كى تيرى ذات لائق نہيں اس سے تجھے پاك سمجھے ہيں''۔( سورہ بقرہ آيت30﴾
- Details
- Written by admin
- Category: حضرت آدم (ع) کا واقعہ
- Hits: 531
گذشتہ بحثيں جوانسان كے مقام وعظمت كے بارے ميں تھيں ان كے ساتھ قرآن نے ايك اور فصل بيان كى ہے، پہلے كہتا ہے : ''يادكرووہ وقت جب ہم نے فرشتوں سے كہا آدم كے لئے سجدہ وخضوع كرو، ان سب نے سجدہ كيا سوائے ابليس كے، جس نے انكار كيا اور تكبر كيا اور اسى تكبر ونا فرمانى كى وجہ سے كافروں ميں داخل ہوگيا ''۔( سورہ بقرہ آيت34﴾