www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

شام کے مسلح افراد نے اسرائیل حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام پر حملہ کرے

 اور شامی فوج سے نمٹنے کے لیے شام میں اپنی فوجیں بھیجے۔

شام کے مسلح افراد نے اسرائیل حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام پر حملہ کرے اور شامی فوج سے نمٹنے کے لیے شام میں اپنی فوجیں بھیجے۔
شام کی سرکاری نیوز ایجنسی "سانا" نے بھی رپورٹ دی ہے کہ دھشتگردوں کی ایک تنظیم "فرقان" کے سرغنہ نے کھا ہے کہ اگر اسرائیلی فوج شام میں داخل ھو کر شامی فوج کا مقابلہ کرے گی تو ھم اس کا ساتھ دیں گے۔
واضح رھے کہ شام میں دھشتگردوں کو شامی فوج سے شدید شکست کا سامنا کرنے کے بعد کبھی امریکہ سے ھتھیار مانگنا پڑ رھے ہیں اور کبھی اسرائیل سے فوجی مدد کا مطالبہ کرنا پڑ رھا ہے جبکہ وہ شامی فوجوں کے ھاتھوں شدت سے پس رھے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh