صھیونی وزیراعظم نتن یاھو نے کھا ہے کہ اگر فلسطینی مذاکرات کرنا چاھتے ہيں تو انھیں اسرائیل کوتسلیم کرناپڑے گا۔
فلسطینی نیوزایجنسی سما کی رپورٹ کےمطابق فلسطینی وزیراعظم نے پولینڈ میں اپنے ھم منصب ڈونالڈ ٹاسک کےساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کھا کہ مذاکرات کے لئے فلسطینیوں کو پیشگی شرط کےطور پر اسرائیل کوتسلیم کرناپڑےگا۔
جبکہ تحریک حماس اور جھاد اسلامی نے صھیونی حکومت کےساتھ ھرطرح کےمذاکرات کومسترد کرتے ھوئے اسرائیل اور فلسطینی انتظامیہ کےدرمیان مذاکرات کاسلسلہ بند کئےجانے کامطالبہ کیا ہے۔
درايں اثنا فلسطینی عوام جوصھیونیوں کےبڑھتے ھوئے جرائم کےنتیجے میں اپناگھر بار چھوڑ کرجانے پرمجبور ھورھے ہیں اعلان کیا ہے کہ سازباز مذاکرات فلسطین کےمقاصد کےمنافی ہیں۔