شمالی کوریا نے اپنے میزائل سسٹم کو الرٹ اور انھیں دشمن کے اھداف کو نشانہ بنانے کا حکم دےدیا ہے۔
رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے میزائل نظام کے اھلکاروں کو میں امریکہ کے اھداف کو نشانہ بنانے کا حکم دےدیا ہے۔ شمالی کوریا نے یہ اقدام امریکہ کے جنگي طیاروں کی دھمکی کے جواب میں انجام دیا ہے۔ امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے بعد کوریا میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور امریکہ دنیا کو تباھی کی طرف لے جارھا ہے۔