فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

60170
ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر بات چیت میں باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا۔
تہران میں وزارت خارجہ کے پریس ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین کےدرمیان ہونے والی ٹیلی فون بات چیت میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بیان کے مطابق ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ دونوں ملکوں کے درمیان طے پانے معاہدوں پر عملدرآمد کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
چھبیس ستمبر کو ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں طے پایا تھا کہ دو طرفہ معاہدوں کو حتمی شکل دینے کے لیے عراق کے فنی ماہرین کی ایک ٹیم جلد ایران کا دورہ کرے گی۔

Add comment


Security code
Refresh