فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

59803
سعودی شاہ نے ایک حکم کے ذریعے کبار العلماء اور دیگر اداروں میں بڑے پیمانے پر تبادلے کا فرمان جاری کیا ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شیخ عبدالعزیز بن عبدالله آل ‌شیخ کی صدارت میں کبار العلماء کے اراکین کو بدل دیا ہے۔
کبار العلماء کے 20 اراکین ہیں جو سب کے سب سعودی مبلغین ہیں۔
سعودی شاہ نے اس حکم میں نیز خالد بن عبدالله اللحیدان کو سعودی عرب کی اعلی عدلیہ کا سربراہ منتخب کیا ہے جبکہ غیهب بن محمد بن عبدالله الغیهب کو سول کورٹ کا مشیر بنا دیا ہے۔
شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اسی طرح ایک اور فرمان میں 150 افراد کو عبدالله بن محمد آل شیخ کی صدارت میں 4 سال کیلئے پارلیمنٹ کونسل کا رکن منتخب کیا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh