فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الاضحی اور عید غدیر کی مناسبت سے عام عدالتوں ، فوجی اور انقلابی عدالتوں 

سے سزا پانے والے 1241 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی نے اعیاد قربان اور غدیر کی مناسبت سے رھبر معظم انقلاب اسلامی کے نام اپنے خط میں تحریر کیا ہے کہ مرکزی کمیشن نے1241 افراد کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کے شرائط تشخیص دیئے ہیں جو آپ کی خدمت میں پیش کئے جاتے ہیں۔
رھبر معظم انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے سربراہ کی اس درخواست موافقت اور اس کو منظور کرلیا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh