فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 خالدہ ضیا نے وزیر اعظم حسینہ واجد کی جانب سے نگران حکومت بنانے کی پیشکش ٹھکرا دی۔

بنگلا دیش کی سب سے مضبوط اپوزیشن رھنما خالدہ ضیا نے آج ڈھاکہ میں ایک پریس کانفرنس میں حسینہ واجد کی پیشکش کو ٹھکراتے ھوئے کھا کہ یہ اقدام شفاف انتخابات کے راستے میں رکاوٹ اور عوام کو انکے حق رائے دھی سے محروم کر دے گا۔
 انھوں نے کھا کہ خالدہ ضیا کی جانب سے نگران حکومت کی پیش کش سے ملک میں شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن نھیں ہے۔
واضح رھے کہ بنگلا دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد نے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو یہ پیشکش کی تھی ملک میں ایک ایسا نگران حکومت کا سیٹ اپ تشکیل دیا جائے جس میں تمام سیاسی جماعتیں شامل ھوں۔ ان کے اس بیان سے ملک بھر کی جماعتوں میں تشویش کی لھر دوڑ گئی ہے اور سیاسی حلقوں کا خیال ہے کہ نگران حکومت بنا کر عوامی لیگ دوبارہ انتخابات جیتنا چاھتی ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh