فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

عراق کی بری فوج کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ سامرا میں حضرات امامین عسکریین علیھما السلام کے روضۂ اقدس کے

 خلاف دھشتگردانہ کاروائي ناکام بنادی گئي۔
عراق کے مقدس شھر سامرا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دوفرزندوں حضرت امام محمد تقی اور حضرت محمد حسن عسکری علیھما السلام کے روضے ہیں۔
فارس نیوز کے مطابق جنرل علی غیدان نے کھا ہےکہ فوج نے الجزیرہ علاقے میں آپریشن کرکے روضۂ مبارک کو نشانہ بنانے کی تکفیری شازش ناکام بنادی۔
واضح رھے کہ عراقی فورسز نے چند دنوں پھلے صوبہ صلاح الدین اور نینوا میں شام و عراق کی اسلامی امارت نامی تکفیری دھشتگرد گروہ کے دس خفیہ ٹھکانوں کا پتہ لگا کر انھیں تباہ اور ایک سو چھتر دھشتگردوں کو گرفتار کرلیا تھا۔
میڈیا ثبوت و شواھد کے مطابق عراق کے حالیہ دشتگردانہ بم دھماکوں میں سعودی عرب اور ترکی ملوث ہیں اور عراق و شام کی امارت اسلامی نامی تکفیری دھشتگرد گروہ کو ریاض اور انقرہ کی مکمل حمایت حاصل ہے اور وہ شام سے عراق میں داخل ھوکر دھشتگردی پھیلارھے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh