فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

مجلس اعلائے شیعیان لبنان کے نائب سربراہ شیخ عبدالامیر قبلان نے شام اور بحرین کے بگڑتے ھوئے حالات کی بابت خبردار کیا ہے۔

العھد ویب سائٹ کے مطابق شیخ قبلان نے آج عید الضحی کی نماز کے بعد اپنے خطبوں میں کھاکہ شام میں جاری دھشتگردی اور بحرین میں بے انصافی عالم اسلام کے اھم ترین مسائل ہیں جن سے مسلمانوں کے مستقبل کو خطرہ لاحق ہے۔
 شیخ عبدالامیر قبلان نے کھا کہ آل خلیفہ کی حکومت عوام کے مطالبات پر توجہ دینے کے بجائے انھیں کچل رھی ہے اور ملک میں بے انصافی کا دور دورہ ہے۔
انھوں نے کھا کہ مصر، عراق شام اور لبنان میں ھرروز عوام دھشتگردی کاشکار ھورھے ہیں، انھوں نے تاکید کی کہ علماء اسلام کو چاھیے کہ وہ تشدد اور فرقہ واریت کو ختم کرنے کے لئے بنیادی اقدامات کریں۔
 

Add comment


Security code
Refresh