فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

شام کے نائب وزیر اعظم قدری جمیل نے کھا ہے کہ دھشتگردوں کی تخریبی کاروائيوں اور مغرب کی پابندیوں سے شام کو ایک سو ارب ڈالر کا 

نقصان پھنچا ہے۔
قدری جمیل نے کھا ہے کہ شام کے بحران اور مغربی پابندیوں سے ملت شام کو ایک سو ارب ڈالر کا نقصان پھنچا ہے۔ انھوں نے کھا کہ دھشتگردانہ کاروائيوں کی وجہ سے شام کی ناخالص پیداوار میں تقریبا تیس فیصد کمی آئي ہے۔ انھوں نے شام کے بحران کو سیاسی طریقوں سے حل کرنے پر تاکید کی۔
واضح رھے امریکی سربراھی میں بعض مغربی اور عرب ملکوں نے شام میں دو برسوں قبل دھشتگردی شروع کروائي تھی جس میں دسیوں ھزار افراد ھلاک اور لاکھوں زخمی ھوئے ہیں جب کہ آوارہ وطن افراد کی تعداد دسیوں لاکھ ہے۔ شام میں سرگرم عمل تکفیری دھشتگردوں کو امریکہ، سعودی عرب، صھیونی حکومت، ترکی اور قطر کی حمایت حاصل ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh