فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

امریکی پولیس نے کئی یھودی خاخام کو اغواء کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔

العالم کی رپورٹ کے مطابق ان یھودی خاخام پر کئی امریکی شھریوں کو اغواء کرنے کا الزام ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ کئی یھودی خاخام نے کچھ خواتین سے طلاق دلوانے کے عوض رقم وصول کی اور ان خواتین کے شوہروں کو طلاق دینے پر مجبور کرنے کے لئے ان کو اغواء کرلیا۔
کھا جاتا ہے کہ یھودی خاخام نے ان امریکی خواتین کو طلاق دلوانے کے لئے بیس بیس ھزار ڈالر وصول کیئے تھے۔ سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ طلاق لینے والی خواتین کا تعلق بھی انتھا پسند یھودیوں میں سے ہے بتایا جاتا ہے کہ ان خاخاموں نے اغواء کے بعد ان امریکی شھریوں کو اپنے تشدد کا نشانہ بھی بنایا تا کہ ان کو طلاق دینے پر آمادہ کرسکیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh