فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

شام میں اس ملک کی فوج نے ایک اجتماعی قبر کا انکشاف کیا ہے۔ دمشق میں فارس خبر رساں ایجنسی کے نامہ نگار کی

 رپورٹ کے مطابق شام کی فوج کو کل الحسینیہ اورالدیابیہ علاقے میں دھشتگردوں کی ایک اجتماعی قبرملی جس میں دھشتگردوں نے شامی فوج کے ساتھ ھونے والی جھڑپ میں ھلاک ھونے والے اپنے ساتھیوں کواجتماعی طور پردفنایا تھا تاکہ کسی کو معلوم نہ ھوسکے کہ ھلاک ھونے والوں کا تعلق کس ملک سے تھا۔
 شام کی فوج نے کل ایک کامیاب کاروائی کرتے ھوئے الحسینیہ اور الدیابیہ علاقے کو دھشتگردوں سے آزاد کرا لیا۔ کل کی کاروائی میں 500دھشتگرد ھلاک ھوئےتھے۔
 

Add comment


Security code
Refresh