فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

مصر کی حکومت نے اخوان المسلموں کو خبر دار کیا ہے کہ وہ ملک میں کسی بھی قسم کے مظاھروں کے انعقاد سے باز آجائیں۔

 انگریزی اخبار رویٹرز کے مطابق مصری حکومت نے اخوان المسلموں کو خبر دار کرنے کے ساتھ ساتھ قاھرہ سمیت ملک کے مختلف شھروں میں مظاھروں کے پیش نظر سرکاری عمارتوں سمیت حساس مقامات کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی ہے۔
یہ پیغام گذشتہ روز ھونے والے پر تشدد مظاھروں کے بعد جاری کیا گیا ہے جن میں کم از کم 4 افراد ھلاک ھو گئے تھے اور پولیس نے 40 افراد کو گرفتار کر لیا تھا۔
معزول صدر مرسی کے طرفداروں نے گذشتہ روز مظاھرے کئے تھے جبکہ مرسی کے حامی اور مخالفین نے اتوار کو وسیع پیمانے پر مظاھرے کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اتوار کے دن سن 1973 میں صحرائے سینا میں غاصب صھیونی فوج پر مصری فوج کے حملے کے دن کی یاد میں بڑے پیمانے پر مظاھروں کے انعقاد کیا جائے گا۔
 

Add comment


Security code
Refresh