فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

سی این این چینل کے ایک معروف تجزیہ کار نے لکھا ہے کہ ایران نے ایٹمی ٹکنالوجی میں کافی ترقی کرلی ہے

 اور اب اسے ختم نھیں کیا جاسکتا۔
فرید زکریا نے، جو سی این این کے معروف تجزیہ کار ہیں، ٹائمز میں اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ ایران ایٹمی ٹکنالوجی میں ترقی کررھا ہے اور اسے اب نظر انداز نھیں کیا جاسکتا۔
انھوں نے لکھا ہے کہ کوئي بھی ملک جو پرامن ایٹمی پروگرام رکھتا ہے اسکی سمت بدل سکتا ہے۔
انھوں نے کھا کہ ایران نے ایٹمی ٹکنالوجی میں بے حد ترقی کرلی ہے اور اب اسے ختم نھیں کیا جاسکتا۔
فرید زکریا نے کھا کہ ایرانی قوم ایک عظیم قوم ہے اور ھزاروں برسوں قدیمی تھذیب و تمدن کی مالک ہے، انھوں نے دعوی کیا کہ یہ ایک المیہ ہے کہ ایسی قوم الگ تھلک ھوجائے۔
واضح رھے کہ اسلامی جمھوریہ ایران نے ھمیشہ کھا ہےکہ اس کا ایٹمی پروگرام پرامن ہے اور اس کے فوجی مقاصد نھیں ہیں۔
رھبرانقلاب اسلامی نے بھی بارھا فرمایا ہے کہ ایٹمی ھتھیاروں کی تیاری اور انھیں رکھنا حرام ہے۔ اسکے علاوہ ایرانی حکام نے بار بار کھا ہے کہ ایران کی دفاعی ڈاکٹرائين میں عام تباھی پھیلانے والے ھتھیاروں کی کوئي جگہ نھیں ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh