www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

روس کے صدر نے تاکید کی ہے شام میں امن کے عمل میں شریک فریق کے درمیان باھمی ھماھنگی اس ملک میں غیر ملکی فوجی

مداخلت کے تمام دروازوں کو بند کرسکتی ہے۔
 العالم کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوٹین نے آج شام غیر ملکی سرمایہ کاری کے حصول کے مقصد سے منعقدہ اجلاس "روس دعوت دیتا ہے" کے موقع پر اپنے خطاب میں کھا کہ شام میں کیمیائی ھتھیاروں کے تلف کرنے کے عمل سے نشاندھی ھوتی ہے کہ یہ اقدام درست راہ میں قدم اٹھانے کے مترادف ہے۔
روس کے صدر نے مزید کھا کہ میرے خیال میں اگر کوششوں کو اسی تناظر میں آگے بڑھایا جائے تو شام میں انسانی جانوں کے نقصان کو روکا جاسکتا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh