www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

پاکستان کے شورش زدہ شھرکراچی میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور دھشتگردی کے

تازہ واقعہ میں دھشت گردوں نے فائرنگ کر کےسید حسن جوادکو شھید کر دیا۔
کراچی میں دھشت گرد اورٹارگٹ کلرز ایک مرتبہ پھر متحرک ھوگئے ہیں اور نارتھ کراچی سیکٹر فائیو سی فور میں مسلح دھشتگردوں نے کار پر فائرنگ کر کے سید حسن جواداور ان کے ڈرائیور مجیب کوشھید کر دیا۔
شھید حسن جواد مسجد و امام بارگاہ آل محمد کے ٹرسٹی اور پلازہ کے مالک تھے۔ واقعہ کی شیعہ تنظیموں نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ھوئے حکومت سے دھشتگردوں کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
 

Add comment


Security code
Refresh