www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

اسلامی جمھوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاالدین بروجردی نے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری 

جنرل حسن نصر اللہ سے ملاقات کی اور خطے بالخصوص شام اور لبنان کے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں ان کے ھمراہ بیروت میں ایران کے سفیر غضنفر رکن آبادی بھی موجود تھے۔ علا الدین بروجردی ایک وفد کے ھمراہ شام میں اعلیٰ حکام اور شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کرنے کے بعد لبنان گئے ہیں تاکہ شام پر مسلط کی جانے والی جنگ، امریکی دھمکیوں اور خطے کے حالات کے سلسلے میں لبنانی اعلیٰ حکام سے تبادلہ خیال کر سکیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh