www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 آل خلیفہ نے ملت بحرین کے پرامن مظاھروں اور احتجاج کی خبروں پر شدید سنسر لگانے کے لئے بیرونی سفارتکاروں اور تنظیموں کے نمائندوں 

سے بحرینی سیاسی پارٹیوں گے ارکان اور سربراھوں کی ملاقات پر پابندی لگادی ہے۔
 آل خلیفہ کی وزارت قانون نے نئے قانون کا اعلان کرتےھوئے کھا ہےکہ ملک کی سیاسی پارٹیاں وزارت داخلہ کی اجازت کے بغیر کسی بھی غیر ملکی تنظیم یا سفارتکار سے ملاقات نھیں کرسکتیں۔ اس قانون میں دیگر ملکوں میں مقیم بحرینی تنظیمیں اور سیاسی پارٹیاں بھی شامل ہیں۔
 واضح رھے ملت بحرین اپنے پامال شدہ حقوق کی بازیابی اور آل خلیفہ کی جاھلانہ امتیازی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کررھی ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh