www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

عراق کے دارالحکومت بغداد میں 6 کار بم دھماکوں میں 36 افراد ھلاک اور 70 سے زائد زخمی ھو گئے۔عراقی دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقے

 تلبیہ کے قریب مصروف شاھراہ پر ایک کار میں بم دھماکےمیں 9 افراد ھلاک ھوئے جبکہ بغداد میں ھی مزید 5 مختلف کار بم دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد 36 ھو چکی ہے اور 70 سے زائد زخمی ہیں۔
سیکیورٹی اور طبی حکام کی جانب سے ھلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاھرکیا جارھا ہے۔قابل ذکر ہے کہ عراقی ذرائع اس قسم کے بم دھماکوں کا ذمہ دار امریکہ اور کالعدم بعثی عناصر کو قرار دیتے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh