www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

بیھقی نے روایت کی ہے کہ ام الفضل نے بیان کیا کہ میں امام حسین علیہ السلام کو گود میں لئے ھوئے ایک روز جناب رسول خدا (ص) کے

حضور گئی اور میں نے ان کو حضور کے گود میں رکھ دیا ۔
 پھر مجھے ایک کام پیش آیا اور جب میں اس سے فارغ ھوئی تو کیا دیکھتی ھوں کہ حضور(ص) کی چشم مبارک اشکبار ہیں پس آنحضرت (ص) نے فرمایا میرے پاس جبرئیل تشریف لائے ہیں اور خبر دی ہے کہ میرے اس بیٹے کو میری امت قتل کردے گی ۔ اور مجھ کو سرخ مٹی لاکر دکھائی ہے ۔
 

Add comment


Security code
Refresh