www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے بحرین کے نو مظاھرین کو اس حکومت کے ایک مخالف کے جلوس جنازہ میں شرکت کے جرم میں

قید کی سزا سنائی ہے ۔ العھد لبنانی نیوز ویب سائٹ کے مطابق آل خلیفہ کی حکومت نے آج نو بحرینی مظاھرین کو عمران حمید کے جلوس جنازہ میں شرکت کرنےکے جرم میں چھالیس روز قید کی سزا سنائی ہے ۔ بحرین کی جمعیت الوفاق نے بھی آل خلیفہ کےجرائم کا ذکر کرتے ھوئے آل خلیفہ حکومت سے بحرینی معاشرے میں لاقانونیت اور بداخلاقیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ۔
 

Add comment


Security code
Refresh