www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

لبنان کے ایک سنی عالم دین :لبنان کے مسجد صیدا کے امام جماعت نے امریکا اور صھیونی اسرائیل حکومت کی طرف سے 

ملک شام میں رچائی گئی سازش کی ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ھوئے کھا : ٹرکی کی حکومت جو گڈھا شام کے لئے بنایا تھا خود اس میں پھنس کیا ہے ۔

لبنان کے صیدا میں مسجد القدس کے امام جماعت شیخ ماهر حمود امام نے گذشتہ روز پریس کانفرنس میں گفت و گو کرتے ھوئے شام کے القصیر میں مجروح لوگوں کو لبنان میں منتقل کرنے کی حزب اللہ لبنان کی طرف سے انسان دوستانانہ اقدام کی شکریہ ادا کی ۔
انھوں نے وضاحت کی : حزب اللہ لبنان کی طرف سے اس طرح کا انسان دوستانہ اقدام القصیر جنگ میں حزب اللہ لبنان کی کامیابی کی علامت ہے ۔
شیخ ماهر حمود نے حزب اللہ لبنان کو تمام مقاومت تحریک کے لئے ایک مناسب نمونہ جانا ہے اور کھا : حزب اللہ لبنان نے بعض گروہ جو صرف اسلامی نعرہ لگاتے ہیں اس کے بر خلاف واضح کیا ہے کہ شریعت اور مبین دین اسلام کی تعلیمات پر پابند ہے ۔
لبنان کے اس اھل سنت عالم دین نے اظھار کیا ہے : امریکی اور صھیونی حکومت کی جاسوسی ادارہ کی طرف سے قطر اور ٹرکی کی حمایت تمام لوگوں پر روشن ھو چکا ہے ۔
انھوں نے اس اشارہ کے ساتہ کہ بعض شدت پسند گروہ کے ذریعہ اسلام کے چھرہ کو خراب کرنے میں امریکا اور صھیونی اسرائیل حکومت کے جاسوسی ادارہ کا براہ راست تعلق ہے ، اسلام کے حقیقی چھرہ کو باقی رکھنے کے لئے اسلام ناب محمدی(ص) پرعمل ضروری ھونے کی تاکید کی ہے ۔
شیخ ماهر حمود نے ٹرکی میں ھو رھی مسلسل مظاھرہ کو شام ملک میں دشمنوں کی سازش ناکام ھونے کی علامت جانا ہے اور کھا : اس وقت ٹرکی کی حکومت خود اس گڈھے میں پھنس چکی ہے جو اس نے کچہ روز پھلے شام کے لئے آمادہ کیا تھا ۔
لبنان کے صیدا مسجد کے امام جماعت نے اپنی گفت و گو کے اختمام پر تاکید کی ہے کہ اسلامی مقاومت القصیر میں کامیابی کے بعد پھلے سے زیادہ طاقت ور ھو چکی ہے ۔
 

Add comment


Security code
Refresh