www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ترکی میں مظاھرین نے اردغان کی مظاھرے ختم کرنے کی اپیل نظرانداز کرتے ھوئے مظاھروں کاسلسلہ جاری رکھا ھوا ہے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کےمطابق ترکی میں ھزاروں افراد نے آج بارھويں دن بھی مظاھروں کاسلسلہ جاری ہے اور ترک وزیراعظم اردوغان کی اپیل پرکو‏ئی توجہ نھيں دی جا رھی۔
ترکی کی حکومت کی جانب سے استنبول کےتقسیم میدان میں ایک تجارتی کمپلکس کی تعمیر کےاعلان کےبعد اس ملک میں مظاھروں کاسلسلہ شروع ھوا تھا جو آھستہ آھستہ حکومت مخالف مظاھروں میں تبدیل ھوکرتمام شھروں میں پھیل گیا ہے۔
مظاھرین ترک وزیراعظم سے استعفے کامطالبہ کررھے ہیں۔
مظاھرین اورپولیس کےدرمیان جھڑپ سےاب تک چارشھری ھلاک ھوچکے ہيں۔
 

Add comment


Security code
Refresh