www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

تیونس کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کھا ہے کہ تیونس نےخلیجی عرب ریاستوں کے سلفی وھابی مبلغین پر تیونس میں داخل ھونے پر

 پابندی عائد کردی ہے تیونس کو خلیجی عرب ریاستوں کے سلفی وھابی ملاؤں کی ضرورت نھیں تیونس میں کافی مقدار میں شیخ موجود ہیں۔
تیونس کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کھا ہے کہ تیونس نےخلیجی عرب ریاستوں کے سلفی وھابی مبلغین پر تیونس میں داخل ھونے پر پابندی عائد کردی ہے۔ تیونس کی وزاتر داخلہ کا کھنا ہے کہ 7 جون نے خلیبی عرب ریاستوں کے سات مبلغین کو تیونس میں وارد ھونے سے روک دیا گيا ہے۔ ذرائع کے مطابق سلفی وھابی مبلغین عوام کو اسلامی تعلیمات کے بجائے دھشت گردی کا درس دیتے ہیں اور عرب کے سادہ لوح عوام کو اسرائيل کے بجائے شام سے لڑنے کے لئے آمادہ کرتے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے سلفی وھابی خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے مفادات کو تحفظ فراھم کررھے ہیں۔ عرب ذرائ‏ کے مطابق سعودی عرب کے وہابی ابو سفیان اور معاویہ کے نقش قدم پر گامزن ہیں اور معاویائی اسلام کو پھیلانے کی کوشش کررھے ہیں۔ اس سے قبل تیونس کے صدر منصف المرزوقی نے کھا تھا کہ تیونس کو خلیجی عرب ریاستوں کے سلفی وھابی ملاؤں کی ضرورت نھیں تیونس میں کافی مقدار میں شیخ موجود ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh